Habibe Kuda ka nazara karoon lyrick

 نعت شریف 

حبیبی خدا کا نظارا  کروں میں 

دل وجان ان پر نثار ا کروں میں 


تیری کفش پایوں  سنوارا کرون میں 

کے پلکوں سے اس کو بہارا کرون میں

 

تیری رحمتیں عام ہیں پر بہی پیارے  

یہ صدمات فرقت سہارا کروں میں


مجھے آ پنے رحمت سے   توں اپنا کر لے

سوا تیرے سب سے کنارا کروں میں 


تیرے نام پر سر کو قربا ن کر کے 

تیرے سر سے صدقہ  اتارا کروں میں 


 یے ایک جاں کیا ھے اگر ہوں کروڑو


تیرے نام پر سب کو وارا کروں میں

 

خدا ایک پر ہو  تو ایک پر محمد 

اگر قلب اپنا دو پارا کروں میں 


خدا خیر سے لائے وہ دن بھی نوری 

مدینے کی گلیاں بہارا کروں میں 


صبا ہہی سے نوری سلام اپنا کہہ دے

سوا اس کے   کیا اور چارا کروں میں