unki mehak ne dil ke lyrics in urdu
نعت شریف
ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دے ہیں
جس راہ چل گے ہیں کوچہ بسا دیے ہیں
جب آ گئی ہیں جو شے رحمت پے ان کی آ نکھیں
جلتے بجھا دئے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں
اک دل ہمارا کیا ہے آ زار اس کا کتنا
تم نے تو چلتے پھرتے مردے جلا دیے ہیں
ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دے ہیں
ہم سے فقیر بھی اب پھیری کو اٹھتے ہوں گے
اب تو غنی کے در پر بستر جمادے ہیں
آ نے دو یا ڈوبو دو اب تمہاری جانب
کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھا دے ہیں
دولہا سے اتنا کہ دو پیارے سواری روکو
مشکل میں ھیں براتی پر خار بادے ہیں
اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ھوگا
رو رو کے مصطفیٰ دریا بہا دے ہیں
میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں دربے بہا دیے ہیں
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آ گئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں
.jpeg)

0 Comments