Chamak Tujhse Pate Hain Sab Pane Wale tazmeen Lyrics Urdu
چمک تجہ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بہی چمکا دے چمکانے والے
برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمتہ
بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے
مدینے کے خطے خودا تجھہ کو رکھے
غریبوں فقیروں کے ٹہرانے والے
توں زندہ ہے واللہ توں زندہ واللہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
میں مجرم ھوں آ قا مجھے ساتھ لیے لو
کے رستے میں ہیں جا بہ جا تھانے والے
ہرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا
ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
تیرا کھائیں تیرے غلاموں سے الجھیں
ہیں منکر عجب کھانے غرانے والے


0 Comments